کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم محمد شریف نے بچی کو زبردستی پکڑ کر بلڈنگ میں بدفعلی کی کوشش کی۔
کراچی: کم عمر بچیوں سے زیادتی، ملزم کے موبائل بدفعلی کی ویڈیوز ملیں، رپورٹ
رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کی سیکشن 22 کا اضافہ کیا گیا ہے، ملزم کے موبائل فون اور یوایس بی سےبد فعلی اور غلط حرکات کی ویڈیوز ملی ہیں۔
بچی کے شور کرنے پر ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو موقع پر لوگوں نے پکڑ لیا۔