Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 515|Reply: 0

جرمنی: کھدائی کے دوران 2000 برس قدیم اہم رومی مقام دریافت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
جرمنی میں مزدوروں نے کام کے دوران تقریباً 2000 برس قدیم اہم رومی مقام دریافت کر لیا۔



اس حادثاتی دریافت (جو ایل وی آر یہودی میوزیم کی تعمیر کے دوران ہوئی) میں ایک نجی قربان گاہ (جہاں دیوی دیوتاؤں کو بلی چڑھائی جاتی تھی)، ایک عمارت کی وسیع بنیادیں اور ایک پتھر کا زینہ شامل تھے۔



ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس جگہ کی اصل رومی قبضے کی پہلی صدی سے ملتی ہیں۔

ان سب سے سب سے پرانا ڈھانچہ پتھر کے زینے کا ہے جس کا صرف درمیانی حصہ باقی ہے۔ یہ زینہ پریٹوریم (مقامی گورنر کی سرکاری رہائش گاہ) دریائے رائن کی جانب جاتا تھا۔ تاہم، اس کے سروں کا حتمی طور پر تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:26 GMT+5 , Processed in 0.046536 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list