Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 355|Reply: 0

آسٹریا نے ہٹلر کی جائے پیدائش کو پولیس اسٹیشن میں تبدیل کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

آسٹریا کے شہر بروناؤ ایم ان (Braunau am Inn) کے جس گھر میں ایڈوولف ہٹلر پیدا ہوا تھا، اسے پولیس اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اس مقام کو غیر جانبدار بنانے کی خواہاں ہے جس کے لیے 2016ء میں ایک قانون منظور کر کے خستہ حال عمارت کو اس کے نجی مالک سے تحویل میں لے لیا گیا تھا۔

20 اپریل 1889ء کو پیدا ہونے والے ایڈوولف ہٹلر نے اپنی ابتدائی زندگی کا مختصر عرصہ اسی گھر میں گزارا تھا، یہ عمارت شہر کے وسط میں ایک تنگ اور دکانوں سے گِھری گلی میں واقع ہے۔    
ولیم شیکسپیئر کا خاندانی گھر منہدم ہوگیا

ولیم شیکسپیئر کا گھر 17ویں صدی کی ایک ایسی عمارت جو آج بھی تاریخ اور ادب کے شائقین کے لیے کافی اہمیت رکھتی ہے، جمعہ کی صبح منہدم ہوگیا۔   

گھر کے سامنے نصب یادگاری پتھر پر درج ہے ’امن، آزادی اور جمہوریت کے لیے، فاشزم پھر کبھی نہیں، لاکھوں مرنے والوں کا انتباہ۔‘

میڈیا رپورٹس کے مطابق معمار عمارت کے بیرونی حصے پر آخری کام مکمل کر رہے ہیں۔  

وزارتِ داخلہ کے مطابق پولیس اہلکار 2026ء کی دوسری سہ ماہی میں یہاں منتقل ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:44 GMT+5 , Processed in 0.045546 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list