Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 530|Reply: 0

عماد وسیم نے ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے اپنی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔

ایڈووکیٹ عالیہ زرین عباسی کے مطابق عماد وسیم کی سابق اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ میڈیکل ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ زبردستی حمل ضائع کرانے کا دعویٰ درست نہیں، اسی سلسلے میں ثانیہ اشفاق کو باضابطہ قانونی نوٹس بھی ارسال کیا گیا ہے۔

وکیل کے مطابق نومبر 2023ء میں ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا روانگی کا فیصلہ میاں بیوی کی باہمی رضامندی سے کیا گیا تھا، جس کی تصدیق متعلقہ ڈاکٹرز بھی کر سکتے ہیں، مزید یہ کہ نومبر 2023ء میں متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے دوروں کا مکمل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے جو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔   
ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی واٹس ایپ چیٹس شیئر کر دیں

ثانیہ اشفاق نے گزشتہ روز ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔   

انہوں نے مزید کہا کہ نومبر 2024ء میں باہمی اختلافات کے باعث دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی، اس وقت ثانیہ اشفاق حاملہ تھیں، لہٰذا بچے کی پیدائش تک انتظار کیا گیا۔

وکیل کا کہنا ہے کہ اس عرصے کے دوران بھی تمام اخراجات عماد وسیم ہی برداشت کرتے رہے، جولائی 2025ء میں بیٹے کی ولادت ہوئی اور اس وقت تینوں بچوں کی تمام ذمے داریاں بھی عماد وسیم ہی ادا کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:46 GMT+5 , Processed in 0.047535 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list