Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 696|Reply: 0

عماد اور ثانیہ کے تنازع پر زارا نور عباس کا ردِعمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹوز

اداکارہ زارا نور عباس نے کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان جاری تنازع پر ردِعمل کا اظہار کر دیا۔

عماد وسیم ان دنوں اپنی دوسری شادی کے باعث خبروں میں ہیں، انہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق عماد وسیم پر اپنی پہلی اہلیہ کو دھوکا دینے اور تیسری اولاد کی پیدائش سے قبل اُن سے رابطہ منقطع کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، ابتداء میں انہوں نے نائلہ راجہ سے تعلق کی خبروں کی تردید کی تھی، تاہم بعد ازاں دونوں نے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔   
عماد وسیم نے ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا

ایڈووکیٹ عالیہ زرین عباسی کے مطابق عماد وسیم کی سابق اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں   

زارا نور عباس نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اس تنازع پر افسوس کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ میرے پاس اس صورتِ حال پر الفاظ نہیں ہیں کیونکہ یہ انتہائی افسوس ناک معاملہ ہے، کسی بھی وجہ سے طلاق ایک دکھ بھرا مرحلہ ہوتا ہے، لیکن جب اس میں بچے شامل ہوں تو اس کے اثرات اگلی نسل تک جاتے ہیں۔

زارا نور عباس نے مزید کہا کہ آج کل یہ تمام معاملات سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور ایک دن وہ بچے بھی یہ سب کچھ دیکھیں گے، جو یقیناً ان کے لیے تکلیف دہ ہو گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب شادی ٹوٹتی ہے اور دونوں فریق میڈیا پر آ کر ایک دوسرے کے خلاف بات کرتے ہیں تو یہ منظر کبھی بھی اچھا نہیں لگتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:26 GMT+5 , Processed in 0.047118 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list