Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 837|Reply: 0

بھارت: مسلمان ہونے والے 3 افراد پر تشدد کرنے والا ہندو انتہا پسند گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205856
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

بھارت میں ہندو انتہا پسند نے مسلمان ہونے والے 3 افراد کو تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدوان میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 24 سالہ موٹر سائیکل سوار شخص نے 3 راہ گیروں کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ رمضان سے قبل زکوٰۃ جمع کرنے کے لیے مسلم محلے کا راستہ معلوم کر رہے تھے۔

نوجوان شخص نے 60 سالہ عبدالسلام، 35 سالہ محمد عارف اور 55 سالہ جاوید خان کا تعاقب کیا اور موقع پاکر انہیں بار بار تھپڑ مارے اور گالیاں دیں۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد اس پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق بھارتیہ قوانین کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:45 GMT+5 , Processed in 0.046034 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list