Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 36|Reply: 0

شمالی کوریا: کم جونگ اُن پھر حکمراں جماعت کے سربراہ مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

کم جونگ اُن دوبارہ حکمراں جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے۔

حکمراں ورکرز پارٹی نے نیشنل کانگریس میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کو دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا۔

پیانگ یانگ میں 5 سال بعد منعقد اس اہم اجلاس میں ہزاروں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔   
شمالی کوریا: کم جونگ ان کی 13سالہ بیٹی بمقابلہ طاقتور خالہ: کِم خاندان میں اقتدار کی نئی جنگ چھڑ گئی

شمالی کوریا میں اقتدار کی منتقلی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی کم عمر بیٹی کم جو اے کو آئندہ رہنما کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے جس سے خاندان کے اندر طاقت کی کشمکش کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔   

کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق فوجی قیادت نے کم جونگ اُن سے وفاداری کا عہد کیا اور مندوبین نے ان کی قیادت کی توثیق کی۔

چینی صدر شی جن پنگ نے کم جونگ اُن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کم جونگ اُن کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:44 GMT+5 , Processed in 0.047954 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list