Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 382|Reply: 0

بعض اوقات لوگ دوسروں کی کامیابی برداشت نہیں کر پاتے: ثروت گیلانی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
ثروت گیلانی— فائل فوٹو

پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ویب سیریز چڑیل کی شاندار کامیابی پر شوبز انڈسٹری میں سے کسی نے انہیں مبارک باد نہیں دی۔

ثروت گیلانی ویب سیریز چڑیل کے مرکزی کرداروں میں شامل تھیں۔ اگرچہ اس سیریز کو تنقید اور تنازعات کا سامنا کرنا پڑا تاہم اس سیریز کو عوامی سطح پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔  

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری کے رویّوں اور ساتھی فنکاروں میں پائی جانے والی حسد سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔

دورانِ گفتگو اداکارہ نے انکشاف کیا کہ میری اس کامیابی پر انڈسٹری کی جانب سے کوئی خاص ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری نے ہمارے شو کی کامیابی کو بالکل سیلیبریٹ نہیں کیا۔ کسی نے بھی اس پر خوشی کا اظہار نہیں کیا۔    
عمرہ ادائیگی پر اداکارہ ثروت گیلانی کے ساتھ کیا ہوا؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت...   

انہوں نے مزید کہا کہ بعض اوقات لوگ دوسروں کی کامیابی برداشت نہیں کر پاتے۔

اداکارہ نے فلم جوائے لینڈ کی عالمی کامیابی پر بھی انڈسٹری کے محدود ردِعمل کا ذکر کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:54 GMT+5 , Processed in 0.048220 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list