Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 702|Reply: 0

یوکرین جنگ کے 4 سال میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

یوکرین جنگ کے 4 سال کے دوران شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جنگ کے دوران خواتین کو حمل میں پیچیدگیوں اور ابنارملٹیز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جنگ کے دوران یوکرین نے تقریباً 10ملین افراد کھوئے جن میں ہلاک ہونے والے اور ملک چھوڑ کر جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔    
یوکرین کا روس کے بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملے کا دعویٰ

روسی پلانٹ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل تیار کیے جاتے ہیں۔   

امریکی سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کے جنوری میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 فروری 2022ء میں شروع ہونے والی جنگ میں اب تک تقریباً ایک لاکھ 40 ہزار کے قریب  یوکرینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:54 GMT+5 , Processed in 0.045559 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list