Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 882|Reply: 0

چین کا امریکا سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ ٹیرف واپس لینے پر زور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

چین کی جانب سے امریکا سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ ٹیرف واپس لینے پر زور دیا گیا ہے۔

چینی وزارتِ کامرس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیرف میں اضافے کے تمام اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکی یکطرفہ اقدامات ناصرف بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی قواعد بلکہ اس کے اپنے قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی اقدامات تمام فریقین کے مفادات کے منافی ہیں۔

چینی ترجمان کا کہنا ہے کہ چین ناصرف ٹیرف برقرار رکھنے کے امریکی متبادل اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے بلکہ اپنے مفادات کا بھی بھرپور تحفظ کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:04 GMT+5 , Processed in 0.045214 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list