Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 743|Reply: 0

سندھ اٹوٹ حیثیت رکھتا ہے، اس کو توڑنے کی بات کرنے والے جمہوریت دشمن ہیں: شیری رحمان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  سندھ کو متنازع کردینا آئین اور جمہوریت کے منافی ہے، شیری رحمان - فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ ہماری طرف سے ایک اٹوٹ حیثیت رکھتا ہے، جو اس کو توڑنے کی بات کرے وہ جمہوریت کے دشمن ہے۔ سندھ کو متنازع کردینا آئین اور جمہوریت کے منافی ہے۔

سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ 21 فروری کو سندھ اسمبلی سے اہم قرارداد منظور کی گئی۔ سندھ کی وحدت کے حوالے سے بات کی گئی۔ ہم سندھ کی عظیم حیثیت کی بات کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • سندھ کی وحدت پر اٹھتے سوال اور سندھ اسمبلی کا بھرپور جواب  
  • بانی پی پی نے سندھ تقسیم کیا، ایم کیو ایم انٹرنیشنل  




پی پی سینیٹر نے کہا کہ بیک ڈور سے آپ یہ سب نہیں کرسکتے، ایسی کوئی بات شروع کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے۔

سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بھی ہر اکائی اور وحدت کی علامت ہے، اگر کوئی تقسیم کی بات کرتا ہے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کے حوالے سے بیک ڈور سیاست کی جاتی ہے، ہمیں مزاحمتی اور مذمتی سیاست بھی کرنا آتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:05 GMT+5 , Processed in 0.043786 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list