Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 367|Reply: 0

افغانستان پہلی مرتبہ سیریز کیلئے سری لنکا کی میزبانی کو تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) وائٹ بال سیریز کے لیے سری لنکا کی میزبانی کرے گا۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز متحدہ عرب  امارات (یو اے ای) میں کھیلی جائے گی۔   
پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان

پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ یہ ٹرائی سیریز 17 تا 29 نومبر راولپنڈی اور لاہور میں ہوگی۔   

افغانستان کرکٹ بورڈ پہلی مرتبہ سری لنکا کے ساتھ سیریز کی میزبانی کرے گا۔

وائٹ بال سیریز 13 سے 25 مارچ تک کھیلی جائے گی۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 13، 15 اور 17 مارچ کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔

اسی طرح ون ڈے میچز 20، 22 اور 25 مارچ کو دبئی میں کھیلے جائیں گے۔

علم میں رہے کہ گزشتہ برس پاکستان کی میزبانی میں سری لنکا، افغانستان اور پاکستان کی سیریز کا اعلان کیا گیا تھا جس سے افغانستان نے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:53 GMT+5 , Processed in 0.045328 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list