Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 624|Reply: 0

بھارت: جھارکھنڈ میں ایئر ایمبولینس کو حادثہ، مریض سمیت 7 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایئر ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ طیارے میں سوار عملے کے 2 ارکان، 1 مریض سمیت تمام 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ایئر ایمبولینس پیر کی رات رانچی سے دہلی جا رہی تھی کہ جھارکھنڈ کے چترا ضلع میں حادثے کا شکار ہو گئی۔   
بھارت، جھارکھنڈ میں ایئر ایمبولینس حادثے کا شکار، 7 افراد سوار تھے، بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایئر ایمبولینس حادثے کا شکار ہوگئی، طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔   

حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بیچ کرافٹ سی 90 تھا۔

ایئر ایمبولینس ایک مریض کو علاج کے لیے نئی دہلی منتقل کرنے کے لیے فراہم کی گئی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو کی ایک ٹیم روانہ کی جا رہی ہے۔  

دریں اثناء مقامی انتظامیہ نے پولیس کی ٹیمیں جائے وقوع پر بھیج کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ مہاراشٹرا کے بارامتی میں چارٹر طیارے کی تباہی کے 1 ماہ سے بھی کم عرصے میں پیش آیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 11:00 GMT+5 , Processed in 0.046560 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list