Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 709|Reply: 0

لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کو طلبہ سے اضافی داخلہ فیس وصولی سے روک دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

لاہور ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کو طلبہ سے داخلے کے لیے اضافی فیس وصول کرنے سے روک دیا۔

جسٹس خالد اسحاق نے رانا ندیم کی درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔

عدالت نے نجی کالج کو درخواست گزار کی بیٹی سے داخلے کے لیے اضافی فیس وصول کرنے سے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • زائد فیس کی وصولی، پی ایم ڈی سی نے سیکریٹری صحت سے رائے طلب کرلی  




حکم نامے کے مطابق پی ایم ڈی سی کے نوٹیفکیشن کے تحت کوئی نجی کالج طلبہ سے 18 لاکھ روپے سے زائد فیس وصول نہیں کرے گا۔

حکم نامے میں لکھا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق نجی کالج اس کی بیٹی سے 27 لاکھ روپے فیس کا مطالبہ کر رہا ہے، درخواست گزار کے پاس نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی پر داد رسی کے لیے پی ایم ڈی سی کا فورم موجود ہے، درخواست گزار تمام دستاویزات کے ساتھ پی ایم ڈی سی پیش ہو گا۔

حکم نامے کے مطابق پی ایم ڈی سی درخواست پر 30 روز میں قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:53 GMT+5 , Processed in 0.048070 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list