Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 312|Reply: 0

راجپال یادیو جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد فلم کی شوٹنگ میں مصروف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
راجپال یادیو---فائل فوٹو

بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو نے 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں ضمانت پر رہائی کے چند دن بعد فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی شوٹنگ شروع کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی ٹیم کا کہنا ہے کہ راجپال یادیو ممبئی پہنچتے ہی شوٹنگ میں شامل ہو گئے ہیں، وہ 28 فروری کو ممبئی میں ایک پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے حال ہی میں چیک باؤنس کیس میں راجپال یادیو کی سزا 18 مارچ تک معطل کر دی تھی، عدالت نے انہیں 1 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنی ہی رقم کی ضمانت جمع کروانے کی بھی ہدایت کی تھی۔   
راجپال یادیو ضمانت کے بعد فلموں میں کام مانگنے لگے

راجپال یادیو نے رہا ہونے کے بعد بھارتی ٹی وی سے گفتگو میں اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا   

جیل سے رہائی کے بعد راجپال یادیو نے سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں اور خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا کہ آپ سب کے پیار اور ساتھ کے لیے دل سے شکریہ۔

بھارتی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں راجپال یادیو کا کہنا تھا کہ قانونی معاملہ ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے اور اس حوالے سے درست معلومات میرے وکیل فراہم کریں گے۔

یاد رہے کہ راجپال یادیو کی آئندہ فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی ہدایت کاری احمد خان دے رہے ہیں، فلم میں اکشے کمار، سنیل شیٹی، جیکی شروف، روینا ٹنڈن، دیشا پٹنی، جیکولین فرنینڈس، ارشد وارثی، پاریش راول اور جانی لیور سمیت 30 سے زائد اداکار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فلم ’ویلکم‘ سیریز کی پہلی فلم 2007ء میں ریلیز ہوئی تھی جبکہ ویلکم بیک 2015ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:54 GMT+5 , Processed in 0.045372 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list