Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 952|Reply: 0

روس یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، عاصم افتخار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204022
Post time 2026-2-25 07:58:29 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، فریقین کو علاقائی سلامتی کا خیال رکھنا چاہیے۔

روس یوکرین جنگ کے چار سال مکمل ہونے پر سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان تنازع کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیتا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں دیرپا امن بامعنی مذاکرات سے ہی آسکتا ہے، امید ہے فریقین سفارتکاری سے مسئلے کا پرامن حل نکالیں گے۔

دوسری جانب یوکرین کے عوام سے اظہارِ  یکجہتی کے لیے پیرس کے ایفل ٹاور پر یوکرین کے جھنڈے کے رنگوں کی لائٹس روشن کی گئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 07:05 GMT+5 , Processed in 0.047829 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list