Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 170|Reply: 0

میٹا کا سیمی کنڈکٹر کمپنی سے 100 ارب ڈالر کا معاہدہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایڈوانسڈ مائیکرو ڈیوائسز (اے ایم ڈی) سے اے آئی چپس خریدنے کے لیے 100 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کر لیا۔



معاہدے کے تحت میٹا کے پاس اس سیمی کنڈکٹر کمپنی میں 10 فی صد شیئرز بھی ہوں گے۔

یہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والے بڑے چِپ سپلائی معاہدوں کی تازہ ترین کڑی ہے، جو اس بات کو واضح کرتی ہے کہ ٹیک کمپنیاں ایک دوسرے پر سبقت لینے کے لیے اس صنعت میں کتنی بھاری سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔



یہ معاہدہ گزشتہ سال ہونے والی اس ڈیل کی یاد دلاتا ہے جو اے ایم ڈی اور اوپن اے آئی کے درمیان طے پائی تھی، جس کے تحت چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی نے اے ایم ڈی میں حصص حاصل کیے تھے۔

میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اے ایم ڈی کی جدید ترین چِپس ایم آئی 450 خریدے گی تاکہ اپنے ڈیٹا سینٹرز کی کارکردگی کو مزید مضبوط اور تیز بنایا جا سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:54 GMT+5 , Processed in 0.045174 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list