Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 267|Reply: 0

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، مذاکرات کا آغاز کل سے ہو گا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا جس کے بعد مذاکرات کا آغاز کل سے کراچی میں ہو گا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی چوتھی قسط کے لیے تیسرے جائزہ مذاکرات ہوں گے۔


ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف کے وفد کو جولائی تا جنوری معاشی کارکردگی سے آگاہ کیا جائے گا] اسٹیٹ بینک کے ماہرین آئی ایم ایف کو معاشی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔   
آئی ایم ایف کی پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف

آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔   

ذرائع وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پہلے مرحلے میں ٹیکنیکل ڈیٹا شیئرنگ ہو گی۔

مشن کو ٹیکس اصلاحات، توانائی کے شعبے، مانیٹری پالیسی اور زرِمبادلہ کے ذخائر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:05 GMT+5 , Processed in 0.061370 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list