Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 487|Reply: 0

ٹریڈ آرگنائزیشن رولز میں ترمیم کیلئے مجوزہ قانون سازی پر صدر ایف پی سی سی آئی کا اظہارِ تشویش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ — فائل فوٹو  

ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ٹریڈ آرگنائزیشن رولز میں ترمیم کے لیے مجوزہ قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ کہ بزنس کمیونٹی کو ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013ء ترمیمی بل پر شدید تحفظات ہیں، اس اقدام نے ملک بھر کی تاجر برادری کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اندرونی و بیرونی تجارتی رکاوٹوں اور دباؤ کی وجہ سے کاروباری ماحول متزلزل ہے، اپنی آواز اٹھانے کے لیے چیمبرز آف کامرس کاروباری برادری کی آخری پناہ گاہ ہیں۔   
ایف پی سی سی آئی کی شر ح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے پر تنقید

کراچی ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدرثاقب فیاض...   

عاطف اکرام شیخ نے مزید کہا کہ مجوزہ قانون سازی ضلعی سطح کے چیمبرز اور ادارہ جاتی ڈھانچے کو ختم کر کے ضلعی معیشتوں کو تباہ کر دے گی، ضلعی چیمبرز مقامی معیشتوں کی تشکیل اور ملکی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں.

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013ء میں ترمیم سے بزنس کمیونٹی کی حوصلہ شکنی اور مایوسی ہو گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 11:00 GMT+5 , Processed in 0.046490 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list