Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 308|Reply: 0

جاپان: روحانی مشورے دینے والا اے آئی روبوٹ تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  —فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

جاپان نے روحانی مشورے دینے والا اے آئی روبوٹ ’بدھاروئیڈ‘ تیار کر لیا۔

کیوٹو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اے آئی روبوٹ کی رونمائی کی ہے جسے اُنہوں نے روحانی رہنمائی، زندگی کے اہم سوالوں کے جواب دینے اور ممکنہ طور پر مذہبی رسومات میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا ہے۔

اس روبوٹ کو بڑی تعداد میں بدھ مت کے صحیفوں میں موجود تعلیمات کے مطابق تربیت دی گئی ہے جس کی وجہ سے یہ فلسفیانہ سوالات کے جوابات دینے کے قابل ہے۔   
روبوٹس کی راہبوں کیساتھ مارشل آرٹ کی ٹریننگ، ویڈیو وائرل

چین میں روبوٹس نے راہبوں کے ساتھ چینی مارشل آرٹ ’کنگ فو‘ کی ٹریننگ کی۔    

اس منصوبے کی قیادت یونیورسٹی آف کیوٹو کے انسٹی ٹیوٹ فار دی فیوچر آف ہیومن سوسائٹی میں سیجی کماگئی کر رہے ہیں۔

اعلیٰ درجے کی زبان کے ماڈلز اور ہیومنائیڈ ماڈل کے ایک ساتھ ملنے کی وجہ سے یہ روبوٹ بولنے، اشارے کرنے، حرکت کرنے اور عبادت کے روایتی طریقوں کو اپنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:55 GMT+5 , Processed in 0.046866 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list