Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 478|Reply: 0

بھارت سے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی چھن جانے کا خطرہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

بھارت سے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی چھن جانے کا خطرہ ہے۔

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن نے بھارت کو آگاہ کر دیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے نہ دینے پر اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی بھارت سے واپس لی جا سکتی ہے۔

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالقادر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئی بی ایس ایف نےکہا ہے پاکستانیوں کو ویزے نہ ملے تو چیمپئن شپ دوسرے ملک منتقل کر دیں گے۔   
ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف اور عرفان کی لاسٹ 16 میں رسائی

عالمی چیمپئن محمد آصف اور رانا عرفان محمود نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لاسٹ 16رائونڈ میں جگہ بنالی۔    

اُنہوں نے بتایا کہ پاکستان نے آئی بی ایس ایف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا تھا، 2024ء میں بھی بھارت کے ویزے نہ دیے جانے سے پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں نہیں جا سکے تھے۔

عبدالقادر نے یہ بھی بتایا کہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ نومبر میں بھارت میں شیڈول ہے، بھارت کے ویزے ملنے کے بعد ہم حکومتِ پاکستان کی ہدایت منتظر ہوں گے، حکومت بھارت جانے کا کہے گی تو بھارت جائیں گے ورنہ نہیں جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:55 GMT+5 , Processed in 0.048010 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list