Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 504|Reply: 0

یو این سیکرٹری جنرل کی ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 08:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر تمام رکن ممالک کو سیکیورٹی ضمانت دیتا ہے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے۔   
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ اِی کی میت مل گئی، سینئر اسرائیلی حکام

سینئر اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی...   

انہوں نے کہا کہ  ایران کا ردعمل پورے خطے میں پھیل رہا ہے، پرامن حل کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں اور جوابی ایرانی کارروائی سے دنیا کا امن خطرے میں پڑگیا ہے، تمام فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:51 GMT+5 , Processed in 0.046503 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list