Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 178|Reply: 0

امریکا کے ایران کیخلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں: آسٹریلوی وزیر اعظم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 15:18 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز ن نے کہا ہے کہ امریکا کے ایران کے خلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے انتقال پر سوگ نہیں منایا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ ایران رجیم کا ایٹمی پروگرام عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔   
ایران کے سرکاری میڈیا کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق

آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔   

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے، ایران کے سرکاری میڈیا نے آیت اللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایران کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ان حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر کی بیٹی، داماد اور نواسی بھی شہید ہوئے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ زیر زمین بینکر میں تھے، آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے کمپاؤنڈ پر 30 بم گرائے گئے۔ ایرانی سپریم لیڈر درجنوں ساتھیوں سمیت مارے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 0.044284 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list