Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 587|Reply: 0

وزیر اعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 17:16 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیر اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔    
وزیراعظم کی موجودہ صورتحال میں جامع و موثر حفاظتی اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور موثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔   

پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ ممکن نہیں، خطے کی موجودہ صورتِ حال پر پاکستان میں کچھ دیر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے متعلق فیصلہ ہو گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 0.047807 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list