Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 641|Reply: 0

کیا ایرانی میزائل نے پام جمیرہ کو نشانہ بنایا؟ وائرل ویڈیو پر اماراتی حکام کی وضاحت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 19:51 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

ایران کی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں پر جوابی کارروائی جاری ہے جس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کا پورا خطہ متاثر ہے۔

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے جوابی کارروائی میں مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے حکام کے مطابق دبئی میں ایئر ڈیفنس سسٹمز کو فضائی نگرانی کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔

اس دوران دبئی کے مشہور جزیرے پام جمیرہ سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایران کی جانب سے آنے والے میزائل کو جزیرے پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں ہونا شروع ہوگئیں کہ ایران نے دبئی کے مشہور جزیرے پام جمیرہ کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔

اماراتی حکام نے سوشل میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا  کہ پام جمیرہ کو براہ راست ایرانی میزائل سے نشانہ نہیں بنایا گیا۔

حکام نے مزید بتایا کہ جب پام جمیرہ کے قریب ایرانی میزائل کو مار کر گرایا گیا تو اس کے ملبے کا کچھ حصہ جزیرے میں گر گیا اور اس ملبے سے لگژری فیئرمونٹ دی پام ہوٹل کے اندر ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔

اماراتی حکام کے مطابق اس واقعے میں 4 افراد زخمی ہوئے، کچھ دیر میں آگ پر قابو پالیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 0.044387 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list