Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 426|Reply: 0

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر سے دلی صدمہ ہوا: بیرسٹر گوہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 19:51 | Show all posts |Read mode
  بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر سے دلی صدمہ ہوا ہے۔

اس حوالے سے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج تمام مسلم دنیا کے لیے غم اور افسوس کا دن اور مقام ہے، مسلمانوں کے ساتھ کبھی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا۔   
پاکستان اپنے دفاع کا پورا حق اور صلاحیت رکھتا ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان بھارتی اقدامات کا ہر فورم پر بھرپور جواب دے۔   

انہوں نے کہا کہ ایران کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں تھا، اپنا دفاع ایران کا حق تھا جبکہ رجیم چینج کے لیے لیڈر کو مارنا کرمنل ایکٹ اور اسٹیٹ ٹیررازم ہے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ ہم حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہماری دعائیں اور حمایت ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں۔ہم ایران کے سوگ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 0.044913 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list