Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 471|Reply: 0

آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اہداف کے حصول تک جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 19:51 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

افغانستان کی پاکستان میں در اندازی، حملوں اور دہشت گردوں کی پشت پناہی کیخلاف افواجِ پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔

پاک فوج نے افغان طالبان مرکز پوسٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ پاک فوج نے افغان طالبان کے کمپاؤنڈز کلیئر کر کے دشمن کے جھنڈے اتار دیے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد پر افغان طالبان کی جارحیت کا پاک فوج مؤثر جواب دے رہی ہے، 28 فروری کو پاکستانی جوانوں کی افغانستان میں داخل ہونے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے مطابق ہفتے کی صبح تک کی کارروائیوں میں 352 طالبان ہلاک جبکہ 535 زخمی ہوئے، ان کی 130چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 26 پر پاکستانی افواج نے قبضہ کرلیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 0.044928 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list