Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 658|Reply: 0

چینی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، ایران پر حملہ ناقابل قبول قرار دےدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time Yesterday 21:48 | Show all posts |Read mode
  

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

اس موقع چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری مذاکرات کے دوران امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنا ناقابل قبول ہے۔    
ایران نے مزید حملے کیے تو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی: ٹرمپ

ان کا کہنا ہے کہ امریکا اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔    

انہوں نے کہا کہ ایک خود مختار رہنما کا قتل اور حکومت کی تبدیلی کے لیے عوام کو اُکسانا ناقابلِ قبول ہے۔  

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ چین کا مؤقف ہے کہ فوجی کارروائیاں فوری روکی جائیں، فریقین بات چیت اور مذاکرات پر واپس آئیں۔  

ان کا مزید کہنا تھا کہ یک طرفہ اقدامات کی ہم مشترکہ مخالفت کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 5.428385 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list