Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 96|Reply: 0

آنے والے دنوں میں ہم ایران میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنائیں گے، نیتن یاہو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205709
Post time Yesterday 22:27 | Show all posts |Read mode
  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو : فائل فوٹو  

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہم ایران میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم ایسے حالات پیدا کریں گے کہ ایرانی عوام خود کو آزاد کریں، ایرانی شہریوں کی تکالیف اور قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ جس مدد کا آپ انتظار کر رہے تھے، وہ آ چکی ہے، عوام سے اپیل  ہے کہ وہ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر کام مکمل کریں۔   
روسی صدر نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کو سفاکانہ عمل قرار دے دیا

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔   

خیال رہے کہ  امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے، حملے میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کی بیٹی، داماد، نواسا اور بہو بھی شہید ہوئی۔

86 سالہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر ایران میں 7 روزہ تعطیل، 40 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کےمطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای، ہفتے کی صبح اپنے دفتر میں فرائض انجام دینے کے دوران شہید کیے گئے۔

خامنہ ای 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے رہبرِ اعلیٰ بننے والے دوسرے شخص تھے، وہ 1989 سے اس عہدے پر فائز تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 02:12 GMT+5 , Processed in 0.043549 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list