Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 274|Reply: 0

ایران میں موجود کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہوا، سب خیریت سے ہیں، پاکستانی سفیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205709
Post time Yesterday 22:28 | Show all posts |Read mode
  پاکستانی سفیر برائے ایران مدثر ٹیپو(فائل فوٹو)۔

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایران میں موجود کوئی پاکستانی متاثر نہیں ہوا، سب خیریت سے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہوں۔  

پاکستانی سفیر نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہاں انٹرنیٹ سروس بہت زیادہ متاثر ہے، وزارت خارجہ نے بھی ایڈوائزری جاری کی ہے، تقریباً 300 پاکستانیوں کو لوکیٹ کیا گیا ہے۔  

مدثر ٹیپو نے کہا کہ پاکستانی شہری سفارتخانے اور قونصلیٹ خانوں سے رابطہ کریں۔  

ان کا کہنا تھا کہ تہران میں کشیدگی کی صورتحال سب سے زیادہ ہے، ایرانی حکومت نے غیرملکیوں کو تہران چھوڑنے کو کہا ہے، پاکستانی شہری ہر ممکن ذرائع سے انخلا کی کوشش کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 02:11 GMT+5 , Processed in 0.044621 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list