Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 768|Reply: 0

یو اے ای وزارت دفاع نے ایران کے حملوں اور نقصانات کی تفصیل جاری کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205709
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  اے ایف پی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت دفاع نے ایران کے حملوں اور نقصانات کی تفصیل جاری کردی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کی وزارت دفاع کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایران نے یو اے ای پر 165 بیلسٹک، 2 کروز میزائل اور 541 ڈرون طیاروں سے حملے کئے۔

وزارت دفاع کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اتوار کو مسلح افواج نے 20 بیلسٹک میزائل اور311 ڈرون طیارے مار گرائے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ اتوار کے روز ایران سے فائر کئے گئے 8 بیلسٹک میزائل سمندر میں گرے جبکہ اماراتی دفاعی نظام نے 2 کروز میزائل مار گرائے ہیں۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق اتوار کے روز ایران کے21 ڈرون طیاروں نے شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، ان حملوں میں 3 ایشیائی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ 58 اماراتی اور غیرملکی شہری معمولی زخمی ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 02:11 GMT+5 , Processed in 0.045718 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list