Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 43|Reply: 0

ایران یورپ کیلئے بھی خطرہ بننے کے قریب آگیا، نیٹو چیف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-5 22:40:04 | Show all posts |Read mode
  نیٹو چیف مارک روٹے (فائل فوٹو)۔

نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے کہا ہے کہ ترکیہ میں میزائل حملہ سنگین تھا، آرٹیکل 5 کا یہاں اطلاق نہیں ہوتا، ترکیہ پر حملہ ناکام بنانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیٹو چوکس تھا۔

نیٹو چیف نے مزید کہا کہ ایران یورپ کے لیے بھی خطرہ بننے کے قریب آگیا ہے، ایران کی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کے خاتمے کیلئے صدر ٹرمپ کی حمایت کرتے ہیں۔    
اسرائیلی F-35 نے ایرانی Yak-130 طیارہ تباہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

یہ طیارہ ایران کو پہلی بار 2013ء میں فراہم کیا گیا تھا۔   

انھوں نے کہا کہ ابھی اندازہ لگانا مشکل ہے کہ ایران کی صورتحال کیسے ختم ہوگی، یقینی بنانا ہوگا کہ ایران آئندہ کے لیے خطرہ نہ بنے۔  

مارک روٹے نے کہا میرا خیال ہے کہ امریکا کو معلوم ہے وہ کیا کر رہا ہے، ایران کی صورتحال کے باوجود اتحادی یوکرین کی حمایت جاری رکھیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 17:21 GMT+5 , Processed in 0.047939 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list