Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 913|Reply: 0

پاکستانی بندرگاہیں کنٹینر ٹرانس شپمنٹ، بلک کارگو اور بنکرنگ کیلئے تیار ہیں،جنید انوار چوہدری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-5 23:19:35 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

وزیر بحری امور جنید انوار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی ٹرانس شپمنٹ کاروبار حاصل کرنے کی بڑی صلاحیت رکھتی ہیں، کنٹینر ٹرانس شپمنٹ، بلک کارگو اور بنکرنگ کے لیے تیار ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری کی سربراہی میں11رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔

خطے کی موجودہ صورتحال میں بحری تجارت کو درپیش چیلنجز پر کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خزانہ، تجارت، پیٹرولیم کی وزارتوں، این ایل سی، ایف بی آر حکام  نے  شرکت کی۔

کمیٹی نے بحری تجارتی چیلنجز اور مواقع سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور کیا، بدلتے عالمی تجارتی راستوں کے تناظر میں بحری مفادات کے تحفظ کی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔

وزیر بحری امور نے کہا کہ پورٹ قاسم، کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، مؤثر  لاجسٹکس، مسابقتی سہولتوں کے ذریعے بین الاقوامی شپنگ لائنز کو راغب کر سکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 17:21 GMT+5 , Processed in 0.044933 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list