Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 215|Reply: 0

لبنان: حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیر کے بیٹے سمیت کئی فوجیوں کو زخمی کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-7 00:01:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسرائیلی میڈیا  

لبنان کی سرحد پر فوجی کارروائی کے دوران حزب اللّٰہ کے ہاتھوں کئی اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں، جن میں ایک اہم حکومتی شخصیت کا بیٹا بھی شامل ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بزلئیل سموٹریچ کا بیٹے بھی لبنانی سرحد کے قریب جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں شامل ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی لبنان کی سرحد پر جاری جھڑپوں کے دوران زخمی ہوئے، تاہم واقعے کی تفصیلات اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں مکمل معلومات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔   
ایران کے آپریشن وعدہ صادق کی 22ویں لہر شروع، جدید میزائلوں سے حملوں کا آغاز کردیا

سپاہ پاسداران انقلاب نے آج امریکا اور صہیونی حکومت کی تنصیبات پر جدید ترین بلیسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔   

دوسری جانب لبنان کے دارالحکومت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، تازہ حملوں میں 15 سے زائد فضائی حملے کیے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے  بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں، خصوصاً داحیہ کے مختلف محلوں کو نشانہ بنایا۔ دھماکوں کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دارالحکومت کے کئی علاقوں میں زوردار آوازیں سنائی دیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 17:19 GMT+5 , Processed in 0.046176 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list