Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 760|Reply: 0

اماراتی حکومت نے خوراک کی فراہمی کیلئے متبادل سپلائی چین فعال کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-8 19:35:02 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

اماراتی حکومت نے خوراک کی فراہمی کے لیے متبادل سپلائی چین فعال کر دی۔

حکام کے مطابق شارجہ کے خورفکان اور فجیرہ پورٹس سے غذائی اشیاء کی درآمد بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

فجیرہ پورٹ بھی آبنائے ہرمز کے دباؤ سے نسبتاً محفوظ راستہ فراہم کرتی ہے، آبنائے ہرمز کی صورتِ حال کے پیش نظر متبادل سمندری راستے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ خورفکان پورٹ سے خوراک اور تجارتی سامان کی ترسیل میں اضافہ متوقع ہے، فجیرہ بندرگاہ کے ذریعے ملک بھر کو غذائی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

اماراتی ایئر کارگو کے ذریعے ہنگامی بنیادوں پر خوراک کی فضائی ترسیل کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے، ہائپر مارکیٹس نے خوراک کی فراہمی کے لیے کارگو طیارے کرائے پر لے لیے ہیں۔

حکام نے کہا کہ ابوظبی کے پاس ایئر کارگو کا عالمی فضائی مال بردار نیٹ ورک موجود ہے، بحران کے دوران کارگو پروازوں سے ضروری اشیاء کی فوری فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 15:29 GMT+5 , Processed in 0.046389 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list