Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 992|Reply: 0

خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ پاکستان میں ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-8 22:09:50 | Show all posts |Read mode
  

خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ پاکستان میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

اسلام آباد سے وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 1.15 ڈالر فی لیٹر کے برابر ہے۔   
بھارت میں ایندھن ذخائر میں روز بروز اضافہ، پیٹرول ڈیزل قیمتیں بڑھنے کا امکان نہیں

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں ایندھن کے ذخائر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ پیش کش کی گئی تو بھارت روس سے ایل این جی کی خریداری پر غور کرے گا۔   

وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بھارت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.03 ڈالر کے مساوی ہے۔  

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق سری لنکا میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 94 سینٹ ہے جبکہ بنگلادیش میں فی لیٹر قیمت 95 سینٹ ہے۔

واضح رہے کہ 6 مارچ کو پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے کا بڑا اضافہ کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 15:29 GMT+5 , Processed in 0.045847 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list