Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 818|Reply: 0

امریکا، اسرائیل کے ایران پر آئل ڈپو حملے میں 6 افراد شہید، 21 زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-8 22:49:57 | Show all posts |Read mode


  اسکرین گریب/ ایکس  

امریکا اور اسرائیل کے ایران کے شہر کرج میں آئل ڈپو پر ہونے والے حملے میں 6 افراد شہید اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔

ایران کے دارالحکومت تہران کے مضافات میں گزشتہ رات آئل ڈپو پر حملے کے بعد صبح سے شہر میں دھوئیں کے کالے بادل چھائے رہے۔

سی این این کے رپورٹر فریڈرک پلیٹگن نے تہران میں ایک مکان کی چھت پر کھڑے ہو کر دکھایا کہ دھوئیں کے بادل چھائے ہیں اور ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے لیکن بارش کا پانی کالا ہے۔   
اسرائیل کا تہران میں آئل ڈپو پرحملہ ، تیل بہنے سے سڑکوں پر آگ کی ندی بہنے لگی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں شہر کی ایک سڑک کے کنارے آگ کے شعلے مسلسل بھڑکتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔   

خیال رہے کہ  امریکا اور اسرائیل نے تہران میں آئل ڈپو پر حملے کیے جس سے تیل کے ذخائر میں آگ بھڑک اٹھی، تیل بہنے سے سڑکوں پر بھی آگ پھیلتی نظر آئی۔

ایرانی دارالحکومت تہران میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد تباہ ہونے والے تیل کے ڈپو سے بہنے والا تیل شہر کے سیوریج نظام میں داخل ہوگیا، جس کے نتیجے میں سڑکوں کے کناروں پر آگ بھڑک اٹھی اور اسے مقامی طور پر ’آگ کی ندی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں شہر کی ایک سڑک کے کنارے آگ کے شعلے مسلسل بھڑکتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 17:19 GMT+5 , Processed in 0.047814 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list