Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 428|Reply: 0

باؤنسر لگنے سے اہم بلے باز زخمی، اسپتال میں داخل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-8 23:16:11 | Show all posts |Read mode
زمبابوے ویمنز ٹیم کی اوپنر کیلس نڈھلوو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں باؤنسر لگنے کے باعث زخمی ہوگئیں۔



اتوار کے روز ڈیونڈِن کے یونیورسٹی اول گراؤنڈ میں کیوی بولر بری اِلِنگ کے باؤنسر کو چھوڑنے کے لیے جب وہ بیٹھنے لگیں تو گیند ان کے ہیلمٹ پر آکر لگی۔



گیند لگتے ہی کیلس نڈھلوو فوراً زمین پر گِر گئیں اور میڈیکل اسٹاف نے آکر ان کا معائنہ کیا جس کے بعد ان کو ایمبولینس میں مقامی اسپتال لے جایا گیا۔

زمبابوے کی نگراں ہیڈ کوچ کیٹ ابراہیم نے میچ کے بعد پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ وہ (کیلس نڈھلوو) اب جواب دے رہی ہیں۔ وہ صحتیاب ہو رہی ہیں، دیکھتے ہیں اسکینز میں کیا تشخیص ہوتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 15:29 GMT+5 , Processed in 0.044388 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list