Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 989|Reply: 0

ورلڈکپ میں بھارت کا ریکارڈ، 100 سے زائد چھکے لگا دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 01:24:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو ایکس / بی سی سی آئی  

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے زبردست ریکارڈ بنادیا۔

بھارتی شہر احمد آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں سنجو سمسن نے  14ویں اوور میں راچین راویندرا کی گیندوں پر تین چھکے لگا کر بھارت کو ایک اور ریکارڈ دلا دیا۔

اس کے ساتھ ہی بھارت پہلی ٹیم بن گیا ہے جس نے کسی بھی ورلڈ کپ ایڈیشن میں 100 چھکوں کا ہندسہ عبور کیا۔ اب ٹیم کے مجموعی چھکے کی تعداد 102 ہو گئی ہے۔

بھارتی بیٹر سنجو نے 46 گیندوں پر 89 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر شائقین کو محظوظ کیا، لیکن آخرکار وہ ایک فل ٹاس گیند پر آؤٹ ہو گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:44 GMT+5 , Processed in 0.044884 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list