Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 215|Reply: 0

ہم کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتے، اماراتی وزارت خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 01:24:55 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتے ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ اپنی سرزمین پر ایرانی حملوں کے مقابلے میں اپنے دفاع میں کام کر رہے ہیں۔   
دبئی: پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر غیر ذمے دارانہ مواد شیئر نہ کرنے کی ہدایت

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر غیر ذمے دارانہ مواد شیئر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔   

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتے، ہم اپنی خود مختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کا مکمل حق رکھتے ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے ایک بار پھر متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون فائر کردیے۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق ایران سےآنےوالےبیلسٹک اور کروز میزائلوں اور ڈرون حملوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔

وزارت دفاع نے مزید کہا کہ فضائی دفاعی نظام کی جانب سے ایرانی میزائل، ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کے دوران دھماکے سُنے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:44 GMT+5 , Processed in 0.047172 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list