Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 493|Reply: 0

لبنانی حکومت نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنیوالی حزب اللّٰہ کو ہتھیار ڈالنے کا کہہ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 02:42:46 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

اسرائیل کی جانب سے دھمکی ملنے کے بعد  لبنانی حکومت نے مزاحمتی تنظیم  حزب اللّٰہ کو ہتھیار ڈالنے کا کہہ دیا۔

لبنانی وزیر خارجہ یوسف راجی نے ایران کے متعدد عرب ممالک پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  حزب اللّٰہ کی فوجی کارروائیاں لبنان کی سرکاری پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتیں۔

عرب لیگ اجلاس کے دوران یوسف راجی نے کہا کہ خلیجی ممالک پر ایران کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔   
لبنانی حکومت حزب اللہ کو غیر مسلح کرے ورنہ سنگین نتائج کے لیے تیار رہے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ لبنانی حکومت ہماری ہدایت پر عمل کرے اس سے پہلے کہ ہم اس سے بھی زیادہ کارروائیاں کریں۔   

اس کے علاوہ انہوں نے اسرائیل کے لبنان پر بمباری کے حوالے سے کہا کہ حزب اللّٰہ نے لبنان کے قومی مفادات کو نظر انداز کیا اور ریاست سے الگ طور پر کارروائی کی، انہوں نے دوبارہ زور دیا کہ حزب اللّٰہ کو فوراً اپنے ہتھیار چھوڑنے چاہئیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ لبنانی حکومت حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرے ورنہ سنگین نتائج کے لیے تیار رہے۔   
لبنان: حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیر کے بیٹے سمیت کئی فوجیوں کو زخمی کردیا

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بزلئیل سموٹریچ کا بیٹے بھی لبنانی سرحد کے قریب جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں شامل ہے۔   

اپنے بیان میں یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا لبنان کے خلاف کوئی علاقائی دعویٰ نہیں، لبنانی سرزمین سے اسرائیل پر حملوں کی صورتحال قابل قبول نہیں۔

اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ لبنانی حکومت ہماری ہدایت پر عمل کرے، اس سے پہلے کہ ہم اس سے بھی زیادہ کارروائیاں کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 14:05 GMT+5 , Processed in 0.048267 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list