Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 783|Reply: 0

ایرانی ڈرون حملے میں مارے جانیوالے 6 فوجیوں کی میتیں امریکا منتقل کردی گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 03:22:21 | Show all posts |Read mode


  فوٹو: اے ایف پی  

آپریشن ایپک فیوری کے دوران ایرانی ڈرون حملے میں مارے جانیوالے 6 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا منتقل کردی گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ فوجی یکم مارچ کو  ایران کی جانب سے کویت کے پورٹ شعیبہ میں ایک امریکی فوجی تنصیب پر ڈرون حملے میں مارے گئے تھے، جن کا تعلق آئیووا میں قائم امریکی آرمی ریزرو کے ایک یونٹ سے تھا۔

امریکی فوجیوں کی میتیں منتقلی کی تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اعلیٰ حکام  شریک تھے۔   
ایران سے جنگ میں ہلاک تمام 6 امریکی فوجیوں کی شناخت ظاہر

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق گزشتہ روز ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں میں چیف وارنٹ آفیسر 3 رابرٹ ایم مرزان اور میجر جیفری آر او برائن بھی شامل ہیں۔   

اس سے قبل پینٹاگون نے ہلاک ہونے والے 6 امریکی فوجیوں میں سے 4 کی شناخت ظاہر کی تھی، جن کا تعلق آئیووا میں قائم امریکی آرمی ریزرو کے ایک یونٹ سے تھا، بعد میں  آخری 2 کی شناخت بھی ظاہر کر دی گئی تھی۔

ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں میں چیف وارنٹ آفیسر 3 رابرٹ ایم مرزان اور میجر جیفری آر او برائن بھی شامل تھے،  45 سالہ میجر جیفری آر اوبرائن، کا تعلق انڈونیشیا سے ہے جبکہ 54 سالہ چیف وارنٹ آفیسر 3 رابرٹ ایم مرزن امریکی ریاست کیلیفورنیا کے رہائشی تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:43 GMT+5 , Processed in 0.044917 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list