Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 366|Reply: 0

ایندھن ذخائر پر امریکی، اسرائیلی حملے جنگی جرم کے مترادف ہیں، ایران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 03:22:22 | Show all posts |Read mode
  

ایران نے ایندھن ذخائر پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو جنگی جرم کے مترادف قرار دیا ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ نے ایران میں تیل کے ذخائر اور تیل تنصیبات پر امریکی اور اسرائیلی حملوں پر بیان دیا اور کہا کہ ایران کے ایندھن ذخائر پر بڑے پیمانے پر حملے جنگی جرم کے مترادف ہیں۔

ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایندھن ذخائر کو نشانہ بنا کر حملہ آور خطرناک مواد اور زہریلے مادے فضا میں چھوڑ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ زہریلے مادوں سے شہری متاثر ہو رہے ہیں، ماحول تباہ ہو رہا ہے اور بڑے پیمانے پر انسانی جانیں خطرے میں پڑ رہی ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ ایسے حملوں سے ناصرف انسانی جانوں کو بلکہ ماحولیات کو بھی سنگین خطرات ہوسکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:44 GMT+5 , Processed in 0.044811 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list