Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 111|Reply: 0

پوپ لیو کا مشرق وسطیٰ میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 04:39:49 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

کیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے مشرق وسطیٰ میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق پوپ لیو نے کہا کہ ایران سمیت پوری مشرق وسطیٰ سے مسلسل انتہائی تشویشناک خبریں مل رہی ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، یہ تنازع خوف اور نفرت کو بڑھا رہا ہے، جس کے مزید پھیلنے کا خطرہ موجود ہے۔

پوپ لیو نے مزید کہا کہ یہ تنازع لبنان سمیت دیگر ممالک کو بھی لپیٹ میں لے سکتا ہے، دعا ہےکہ بموں کی گرج بند ہوجائے، ہتھیار خاموش ہوجائیں، بات چیت کی راہ ہموار ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 14:07 GMT+5 , Processed in 0.044706 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list