Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 202|Reply: 0

ایرانی ڈرون حملے سے پانی میٹھا کرنے کے پلانٹ کو جزوی نقصان پہنچا، بحرین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 05:18:46 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران نے بحرین میں پانی میٹھا کرنے کے پلانٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا۔

بحرین کی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ایرانی ڈرون حملے کے باعث پلانٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔  

بحرینی وزارت داخلہ کے مطابق محرق میں ایرانی ڈرون کا ملبہ یونیورسٹی کی عمارت پر گرا۔  

بحرینی وزارت داخلہ کے مطابق ملبہ گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے، جبکہ یونیورسٹی کی عمارت کو نقصان پہنچا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 12:52 GMT+5 , Processed in 0.044357 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list