Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 245|Reply: 0

نئے سپریم لیڈر موجودہ حالات میں قیادت کرسکتے ہیں، علی لاریجانی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 08:34:26 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر موجودہ حساس حالات میں ملک کی قیادت کر سکتے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی مجلس خبرگان نے خطرات اور حملوں کے باوجود نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیا ہے۔   
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔   

علی لاریجانی نے مزید کہا کہ ایرانی عوام کو نئے سپریم لیڈر کی قیادت میں متحد رہنا چاہیے۔

یاد رہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔

ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے عوام سے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کرنے کی اپیل  کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 14:00 GMT+5 , Processed in 0.047566 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list