Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 571|Reply: 0

نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت میں ایران میں ریلیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 11:49:28 | Show all posts |Read mode
  

نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت میں ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔

اتوار کی رات نئے ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان ہوتے ہی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور ریلیاں نکالیں۔

دوسری جانب ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

مجلس خبرگان کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کریں، موجودہ حالات میں قومی اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کی مسلح افواج کی قیادت نے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کرلیا، پاسداران انقلاب نے کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای کی پیروی کے لیے تیار ہیں۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر کا انتخاب قومی اتحاد اور ارادے کی مضبوطی ہے، فیصلہ ملک کی یکجہتی اور قومی وحدت کے فروغ کے لیے ہے۔

اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں کسی غیرملکی مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:45 GMT+5 , Processed in 0.044495 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list