Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 256|Reply: 0

کراچی: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بس کے کرائے میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 15:03:58 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں بس کے کرائے بھی بڑھا دیے گئے۔

شہرِ قائد میں بس کا کم از کم کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 50 روپے کر دیا گیا ہے۔

بس کا زیادہ سے زیادہ کرایہ 100 روپے کر دیا گیا ہے۔   
لاہور سے مختلف شہروں کے کرایوں میں اضافہ

لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا   

واضح رہے کہ لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھا کر 2480 روپے ہو گیا ہے، جبکہ ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 روپے سے بڑھ کر 3680 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔

لاہور سے کراچی جانے کے لیے بس کا کرایہ 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 13200 روپے ہو گیا ہے، اسی طرح لاہور سے مری کا کرایہ 3100 روپے سے بڑھ کر 3720 روپے کر دیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:48 GMT+5 , Processed in 1.216067 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list