Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 127|Reply: 0

گلاسگو: مصروف ترین ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی، ٹرین سروس معطل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 15:04:00 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے مصروف ترین ریلوے اسٹیشن گلاسگو سینٹرل اسٹیشن کے قریب شدید آگ لگنے کے باعث اسٹیشن کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق یونین اسٹریٹ پر واقع ایک ویپ شاپ میں آگ لگنے کے بعد چار منزلہ عمارت میں آگ تیزی سے پھیل گئی، آگ کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گر بھی گیا۔

ریلوے انفرااسٹرکچر ادارے نیٹ ورک ریل کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد اتوار کو درجنوں ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ پیر کی صبح بھی اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

حکام نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ متبادل سفری انتظامات کریں کیونکہ گلاسگو سینٹرل اسٹیشن سے گزرنے والی تمام ٹرین سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:47 GMT+5 , Processed in 0.058492 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list