Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 680|Reply: 0

نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے بعد ایرانی تازہ حملے، 4 امریکی میزائل شکن ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 16:22:21 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد ایران نے اسرائیل اور امریکی اڈوں پر تازہ حملے کر دیے۔

تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں آسمان پر ایرانی میزائل دیکھے گئے۔

ایرانی پاسدارن انقلاب نے 24 گھنٹوں میں 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔   
ایرانی ڈرون حملہ: بحرین کی آئل ریفائنری سے دھواں اٹھنے لگا

ایرانی ڈرون حملے کے نتیجے میں کچھ افراد زخمی ہوئے   

متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ میں آئل انڈسٹری زون میں آگ بھڑک اٹھی، اماراتی حکام کے مطابق آگ ڈرون کا ملبے گرنے کے باعث لگی، تاہم انڈسٹری زون کی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں۔

کویت کے سبیہ پاور اور واٹر پلانٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

لبنان میں حزب اللّٰہ نے اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ کر دیا۔

ادھر امریکا نے سعودی عرب میں موجود امریکی سفارتی عملے کو واپس بلانے کا حکم دے دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:47 GMT+5 , Processed in 0.045612 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list